تیسرا

( تِیسْرا )
{ تِیْس + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا 'تین' سے منسوب ہے۔ اردو میں ١٩٧٠ء کو "جدید طبیعات" میں ملتا ہے۔

صفت عددی ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : تِیسْرِی [تِیس + ری]
واحد غیر ندائی   : تِیسْرِے [تِیس + رے]
١ - تین سے منسوب، تین نمبر پر، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد آنے والے نمبر پر۔     
"اس سیریز کی پہلی لائن اس صورت میں پیدا ہوتی ہے جب الیکٹران چوتھے مدار سے کود کر تیسرے مدار میں آ جاتا ہے" ١٩٧٠ء، جدید طبیعات، ٤٨٧رجوع کریں:  
  • third