تال

( تال )
{ تال }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو زبان میں داخل ہوا۔ اصل تلفظ 'تالّ' ہے۔ اردو میں بطور 'تال' ہی مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء کو "کلیات عادل شاہ ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تالاب، جھیل، ساگر۔
 برفاب کا تھا اک تال یہاں یا چاندی کا تھا تھال یہاں الماس جڑا تھا زمرد میں یہ تال نہ تھا کہساروں میں      ( ١٩٣٧ء، نغمہ فردوس، ٢، ٢١:١ )
  • pond
  • pool
  • tank
  • lake