صاحب تدبیر

( صاحِبِ تَدْبِیر )
{ صا + حِبے + تَد + بِیر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'تدبیر' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - تدبیر کرنے والا، مدبر، دانش مند۔
 ایک دہقاں اگر ہو اور فقیر صاحب ہوش و صاحب تدبیر      ( ١٩١٦ء، نظم طبا طبائی، ٢٢ N a prudent or discreet man, a well-advised man / a man of tact or resources / a diplomatist. )