طمانیت

( طَمانِیَت )
{ طَما + نِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اِطْمِینان  طَمانِیَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'طمانیہ' کی تارید ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "خطوط غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - اطمینان، تسلی، دلجمعی، سکون خاطر۔
"ان کی صحبت میں مجھے طمانیت محسوس ہونے لگی۔"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٢١١ )
  • rest
  • repose
  • tranquillity
  • calm
  • composure