دایہ

( دایَہ )
{ دا + یَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - دائی کا کام کرنے والی، دائی، قابلہ۔
"یہ ایک عورت کا مکان تھا جو لوگوں کو دایہ ماما . ہر قسم کی نوکرانیاں بہم پہنچاتی تھی۔"      ( ١٩٣١ء، زہرا، ٢٧ )
  • a nurse