زہے

( زَہے )
{ زَہے }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف تخصیص
١ - [ کلمہء تحسین ]  شاباش، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)
 زہے آمد آمد حبیب خدا کی ہے چاروں طرف گونج صل علٰی کی      ( ١٩٨٤ء، میرے آقا، ١٤٧ )
  • how good! admirable! excellent! bravo! Well-done! there! lo!