مرحبا

( مَرْحَبا )
{ مَر + حَبا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کلمہ تحسین) شاباش، آفرین، واہ واہ، خوش آمدید۔