عربی زبان سے ماخوذ اسم 'زاویہ' کی 'ہ' کو 'ا' سے بدل کر 'ئی' بطور لاحقۂ نسبت و صفت لگانےسے 'زاویائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو"عالمی تجارتی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)