راہی

( راہی )
{ را + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


راہ  راہی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'راہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'راہی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٨ء کو "مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - راستہ چلنے والا، جانے والا، مسافر، راہ گیر۔
"وہ تو راہی تھا اور دائرہ کی فصیلوں پر چل رہا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٤٨ )