اتفاقی

( اِتِّفاقی )
{ اِت + تِفا + قی }
( عربی )

تفصیلات


وفق  اِتِّفاق  اِتِّفاقی

عربی زبان کے مصدر 'اتفاق' کے ساتھ فارسی قاعدے کے مطابق 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - اتفاقیہ، اتفاق سے۔
 اتفاق ہو نہیں سکتا یہ نظم کائنات کارفرما قاعدے قدرت کے درباروں میں دیکھ      ( ١٩٣٧ء، نغمہ فردوس، ٥٠:٢ )
٢ - [ شماریات ]  جمیث مختلف اکائیوں میں سے ایک کے منتخب کیے جانے کے مساوی امکان اصول۔
"اتفاقی نمونہ بندی خوب مخلوط کرنے کا نعم البدل ہے۔"      ( اخلاقی شماریات، ٧٦ )
  • concurring
  • accidental
  • casual
  • accasional
  • incidental.