عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(فارسی)