فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کور' کے آخر پر 'انہ' بطور لاحقہ نسبت و تمیز لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت نیز بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "براہین غم" میں مستعمل ملتا ہے۔