١ - [ عروض ] ایک بحر کا نام جس میں اسباب خفیفہ اوتاد سے مقدم آنے کے سبب وزن اور ترنم میں سرعت آ جاتی ہے، اس لیے بحر کا یہ نام رکھا گیا۔ جس کا وزن یہ ہے : مستفعلن، مستفعلن، مفعولات کے بعض زحافات عموماً حسب ذیل وزن مستعمل ہے : مفتعلن، مفتلعن، فاعلن، یا فاعلان۔
"سرعت کے لغوی معنی جلدی کرنا اور اس بحر کو اس لیے سریع کہتے ہیں کہ اس بحر میں اسباب اوتاد سے زیادہ ہیں۔"
( ١٩٣٩ء، میزان سخن، ١١٢ )