ڈریس

( ڈِریس )
{ ڈِریس (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Dress  ڈِریس

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "تجلیات عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل لازم
١ - مذبوحہ جانور کو پکانے کے لیے تیار کرنا، پوشاک پہننا، زخم کی مرحم پٹی کرنا سیدھا ایک قطار میں کھڑا ہونا۔ (جامع اللغات)
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ڈِریسِز [ڈِریس (ی مجہول) + سِز]
١ - لباس، پہننے کے کپڑے۔
"لندن کا نہایت صحیح بنا ہوا سیاہ ڈریس پہنا۔"      ( ١٩٣٠ء، مس عنبرین، ٤٢٢ )