تحدیث

( تَحْدِیث )
{ تَح (فتحہ ت مجہول) + دِیث }
( عربی )

تفصیلات


حدث  حَدِیث  تَحْدِیث

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ذکر، بیان، روایت، بیان حدیث۔
"نبوت کے کمالات کا اور محدثیت یا تحدیث وغیرہ کا انہوں نے دعویٰ کیا ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، مناظر احسن، عبقات، ٤٠٦ )