سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'دھیما' کی 'ا' حذف کر کے 'ی' بطور لاحقۂ نانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٨ء سے "سرسید، مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔