سامعہ

( سامِعَہ )
{ سا + مِعَہ }
( عربی )

تفصیلات


سامِع  سامِعَہ

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'سامع' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٢ء سے "رمز العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - سننے کی قوت، سماعت۔
"وہ شے جسے حواس خمسہ (باصرہ، سامعہ، شامہ، ذائقہ، لامسہ) کے ذریعے محسوس نہ کیا جا سکے عقلی کہلاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٢٣ )
  • hearing
  • hearkening
  • listening;  the sense of hearing
  • hearing;  the ear.