سپاس

( سِپاس )
{ سِپاس }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ممنونیت، احسان مندی، شکر گزاری، تشکر۔
 مقصد یہی ہے میرا کہ میں بدلۂ جفا اب ناسِپاس روم سے لوں اپنے باپ کا      ( ١٩٨٤ء، قہر عشق (ترجمہ)، ١٦١ )
  • praise
  • thanksgiving.