تیسی

( تَیَسّی )
{ تَیَس + سی }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'تپسی' ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے ١٥٦٤ء میں دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ریاضت کرنے والا، عابد، زاہد۔
"سنیاسی اور تپسی کے موافق گزران کرتے ہیں۔"      ( ١٩٠٧ء، منہاج اسالکین، ١٧ )