تسویہ

( تَسْوِیَہ )
{ تَس + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


سوی  مَساوی  تَسْوِیَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - برابر کرنا، برابری، ہمواری، درستی۔
"بعض اہل الرائے کا خیال ہے کہ اس تسویہ سے اہل کمال بد دل ہو جائیں گے۔"      ( ١٩٣٦ء، پریم چند، پریم بتیسی، ٤٤٥ )