بغض

( بُغْض )
{ بُغْض }
( عربی )

تفصیلات


بغض  بُغْض

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر ہے اور عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں 'طوطی نامہ' میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر۔
'کینہ اور بغض و حسد وہ آگ ہے جس نے یہاں کے قلبی امن و امان کے خرمن میں آگ لگا رکھی ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، سیرۃ النبی، ٨٣٨:٤ )
  • malice
  • spite
  • animosity
  • resentment
  • grudge
  • hatred
  • rancour
  • malignity
  • revenge