حسد

( حَسَد )
{ حَسَد }
( عربی )

تفصیلات


حسد  حَسَد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی۔
"یہ چپقلش پیشہ ورانہ حسد کا نتیجہ تھی۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٨٥ )
  • Envy
  • malice;  emulation
  • ambition