سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مثالیت
(
مِثالِیَّت
)
{ مِثا + لِی + یَت }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
١ - (ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے، عینیت آدرش پرستی، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ، مجازپسندی، کابل بینی۔
مثالیت پسندی
مثالیت پسند
مثالیت پرستی
مثالیت پسندانہ
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر