توثیق

( تَوثِیق )
{ تَو (و لین) + ثِیق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) مستحکم یا مضبوط کرنا، کسی قول بیان کی صحت کے بارے میں یقین دلانا یا اس کی تائید کرنا، تصدیق، تائید۔