تجدید

( تَجْدِید )
{ تَج + دِید }
( عربی )

تفصیلات


جدد  تَجْدِید

عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب تفصیل از مضاف سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت۔
"حضرت عمر بن عبدالعزیز نے جہاں مساجد کی تجدید کی تھی تو اہل مدینہ سے اس کی تحقیق کرلی تھی۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٩٤:٢ )