کہاوت

( کَہاوَت )
{ کَہا + وَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جائے، کوئی فقرہ، مصرع یا مقولہ جو بطور نظیر زبان زد اور مشہور ہو، ضرب المثل۔
  • saying
  • proverb
  • adage