مداری

( مَداری )
{ مَدا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز۔
  • A conjurer
  • juggler;  a tumbler;  a bear-dancer;  monkey-man