تحریف

( تَحْرِیف )
{ تَح (فتح ت مجہول) + رِیف }
( عربی )

تفصیلات


حرف  تَحْرِیف

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - الفاظ، حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی۔
"جس چیز کو اپنے خلاف پاتے تھے اسے حذف کر دیتے تھے، یہ بھی کلام اللہ میں ایک قسم کی تحریف ہے۔"      ( ١٩١٥ء، خطوط محمد علی، ٣١٠ )
  • altering (words form their proper meanings);  alteration;  inversion
  • transposition (of a word or letter);  forming an anagram;  an anagram;  deliberate alteration of a word so as it change its meaning
  • falsification;  cutting the nib of a pen obliquely