کھیوٹ[1]

( کھیوَٹ[1] )
{ کھے + وَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سرکاری بہی یا رجسٹر جس میں گاؤں کی کیفیت یا گاؤں کے مالکوں کے نام درج ہوتے ہیں، گاؤں کے حصوں کے سل، کاغذات بندوبست۔
  • assigned share of revenue;  record or register of shares into which a coparcenary village is divided;  register of mutations;  administration paper