کمان[2]

( کَمان[2] )
{ کَمان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - تیر چلانے کا قوسی شکل کا آلہ، قوس (شعرا محبوب کی بھوؤں سے تشبیہہ دیتے ہیں)۔ ایک قدیم ترین غیر آتش حربہ جو بانس یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تانت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیر یا غلہ نشانے پر مارتے۔
  • a bow;  an arch