مرغوب

( مَرْغُوب )
{ مَر + غُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی رغبت کی گئی ہو، جو دل پسند ہو، پسندیدہ، من بھاتا۔
  • desired;  desirable;  agreeable;  amiable;  lovely
  • beautiful;  estimable
  • excellent.