گوارا

( گَوارا )
{ گَوا + را }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩١٥ء کو "کائنات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - موافق طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ۔
"اب مجھے زمانہ اور اہل زمانہ سے معاملہ کرنا پڑا اور یقین مانو وہ سارے گوارا اور ناگوار طریقے مجھے اختیار کرنا پڑے جو اس سانگ کے لیے ضروری تھے۔"      ( ١٩١٥ء، سجاد حسین، کائنات، ٥٠ )
٢ - لطیف، خوش ذائقہ، زود ہضم۔ (فرہنگ آصفیہ، نوراللغات)
  • Digesting;  stomaching
  • swallowing
  • putting up with;  digestible;  palatable;  agreeable
  • pleasant.