عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر 'تَخْمِین' کے ساتھ 'ہ' لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٥٧ء کو "قصائد سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)
(مقامی)