پوتر

( پَوِتْر )
{ پَوِتْر }
( سنسکرت )

تفصیلات


پوتر  پَوِتْر

سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٨ء کو 'رسومِ ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ؛ مقدس۔
"بنارس - ایک پوتر استھان کی حیثیت سے بھی مشہور ہے۔"      ( ١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ١٥٨ )
٢ - پاک و صاف کرنے کا منتر یا ایک قسم کی پوجا؛ زنار؛ کوئی دیوتا جیسے : اگنی۔ (پلیٹس)۔
٣ - پاک مقدس گھاس، کوشا گھاس، لاطینی : Poacy-nosuroides
  • purifying
  • cleansing
  • morally or physical pure
  • holy
  • sinless
  • free from sensual propensities
  • clean
  • nice
  • the snout of a hog
  • a ploughshare
  • a grandson