اجماعی

( اِجْماعی )
{ اِج + ما + عی }
( عربی )

تفصیلات


جمع  اَجْمَاع  اِجْماعی

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ 'اجماع' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت استعمال کی گئی ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٦٢ء کو "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - اجماع کی طرف منسوب۔     
"جن میں یہ اجماعی ملکیت کا طریقہ جاری ہے وہاں ہر ایک رعیت کو اس امر کا اطمینان رہتا ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩١٣ء، تمدن ہند، ٤٦٤ )