چقماق

( چَقْماق )
{ چَق + ماق }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک قسم کا سخت پتھر اور اسکا پہاڑ، وہ پتھر جس پر لوہا مارنے سے چنگاریاں اڑتی ہیں، پتھر اور لوہا جن کو رگڑ کر آگ نکالتے ہیں۔