اجنب

( اَجْنَب )
{ اَج + نَب }
( عربی )

تفصیلات


جنب  اَجْنَب

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔"

صفت ذاتی
١ - اجنبی۔     
"اپنا نام ایک اجنب فقیر سے سن کر سخت متحیر و متاثر ہوئے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٦ء، حیات فریاد، ٣٣ )
  • strange;  foreign;  new;  unknown