ٹشو

( ٹِشُو )
{ ٹِشُو }
( انگریزی )

تفصیلات


Tissue  ٹِشُو

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٠ء میں "خاکم بدہن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ٹِشُوز [ٹِشُوز]
جمع غیر ندائی   : ٹِشُوؤں [ٹِشُو + اوں (واؤ مجہول)]
١ - (نباتیات) یافتہ، ریشہ، نسیج؛ (حیوانات) خلیوں وغیرہ کا سلسلہ، بافت۔ (قاموس الاصطلاحات؛ انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)
٢ - زربفت، سونے چاندی کے تارے بنا ہوا کپڑا۔
"اس کو ندے میں ندی جھما جھم کرنے لگتی جیسے ٹشو کی ساڑی"      ( ١٩٧٠ء، خاکم بدین، ١٥٤ )
  • tissue