ٹک

( ٹِک )
{ ٹِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Tick  ٹِک

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صوت مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٧٥ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم صوت ( مؤنث - واحد )
١ - گھڑی کے چلنے کی آواز؛ گھڑی کی طرح کی آواز۔
"باربرا کی گھڑی پر پندرھواں منٹ ٹک کرنے والا ہی تھا کہ ہم - حاضرِ خدمت ہو گئے۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٣٧ )
  • tick