پی

( پی )
{ پی }
( انگریزی )

تفصیلات


P  پی

انگریزی حروف تہجی کا سولھواں حرف ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٤ء کو "زبان کا مطالعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔ بطور مخفف

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - انگریزی حروفِ تہجی کا سولھواں حرف۔ (جامع اللغات)
"بعدازاں اعلٰی پیمانے پر پی۔ٹی اور جمناسٹک کا مظاہرہ ہو گا"      ( ١٩٦٩ء، روزنامہ، جنگ، کراچی، ٢٤ دسبمر، ٢ )
  • P