ناظر

( ناظِر )
{ نا + ظِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دیکھنے والا، مشاہدہ کرنے والا، نظر ڈالنے والا؛ (مجازاً) کتاب، رسالے یا اخبار وغیرہ کا قاری؛ جانچ پڑتال کرنے والا افسر، معائنہ کرنے اور حسابات وغیرہ کی جانچ کرنے والا افسر۔
  • seeing
  • looking
  • regarding
  • observing
  • inspecting