سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ناطق
(
ناطِق
)
{ نا + طِق }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
صفت ذاتی
١ - صاحب نطق، گویائی رکھنے والا، گویا، بات کرنے والا، بھولتا ہوا؛ (مجازاً) جزئیات و کلیات کا ادراک رکھنے والا، عقل و شعور کا مالک نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام۔
قائل
(عربی)
متکلم
(عربی)
ناطق فلم
ناطق کتاب
(عربی)
ناطق انسائیکلو پیڈیا
ناطق تصویر
(عربی)
speaking; rational (animal); perspicuous (book); imperative (order
or decree); positive
decisive
definitive
final
conclusive
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر