ٹہل

( ٹَہَل )
{ ٹَہَل (فتحہ ٹ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


ترکھر  ٹَہَل

سنسکرت کے اصل لفظ 'ترکھر' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹہل' مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٦٥٤ء میں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹَہْلیں [ٹَہ (فتحہ ٹ مجہول) + لیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ٹَہْلوں [ٹَہ (فتحہ ٹ مجہول) + لوں (و مجہول)]
١ - خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت۔
"ہم ٹہل سے . اس کا بدلہ اتار بھی سکتے ہیں"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٤٢:١ )
٢ - کام، فرض؛ محنت، مشقت؛ گھر کا کام، گرہست۔ (جامع اللغات؛ پلیٹس)
٣ - [ عورتیں ]  گشت، چہل قدمی۔ (نوراللغات)
  • (lit.) a moving or waking to and fro;  work
  • business
  • task
  • duty;  service
  • attendance;  toil
  • drudgery;  housekeeping
  • housewifery