چلم

( چِلَم )
{ چِلَم }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اور اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصل معنی میں مستعمل ہے۔ ١٧٩٤ء کو "جنگ نامہ دو جوڑا (ق)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : چِلَموں [چِلَموں (و مجہول)]
١ - حقے پر رکھنے کا یا بغیر حقہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں۔
"کوئلے یا آگ کی بھٹی کو چلم کہہ کر پکارا گیا ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، دوسرا کنارہ، ٣٢ )