لیول

( لیوِل )
{ لے + وِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کے نشیب و فراز جانچنے کا آلہ، گنیا، سطح، کسی خصوصیت کے مختلف مدارج یا تدریجی سطحوں میں سے کوئی سطح۔پانی وغیرہ کی سطح کی اونچائی (مجازاً) مقدار۔ حیثیت، درجہ، رتبہ۔