لیٹر

( لَیٹَر )
{ لَے (یائے لین) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھٹی، خط، مکتوب، مراسلہ، نامہ وغیرہ کا انگریزی مترادف، تراکیب میں مستعمل۔