سنسکرت زبان کے لفظ 'چلا' سے ماخوذ اردو میں 'چل' کے ساتھ ہندی لفظ 'بل' لگانے کے بعد الف بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'چلبلا' مستعمل ہوا اور 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'چلبلا پن' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء کو "صنم خانہ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔