١ - سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے بڑا ایک (تلہن کا) کا بیج جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل، (مجازاً) بہت چھوٹا یاحقیر۔
"ان کی کاشت کے علاوہ جئی، چقندر، رائی، شکر قندی اور گاجر وغیرہ کی بھی کاشت کی جاتی ہے"
( ١٩٦٧ء، عالمی جغرافیہ، ١٢٥ )