سیتلا

( سِیتْلا )
{ سِیت + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک متعدی بیماری جس میں تمام جس پر پھنسیاں نِکل آتی ہیں (عموماً اُس سے موت واقع ہو جاتی ہے، اب اس سے بچاؤ کا ٹیکا ایجاد ہو گیا ہے)، چیچک، ماتا، پھپولوں والی بیماری۔
  • Smallpox