مشکوک

( مَشْکُوک )
{ مَش + کُوک }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر شک کیا جائے، جس کے بارے میں ایک سے زیادہ رائے ہوں اور صحت میں شبہ ہو، شک کیا گیا۔